fbpx

سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز کب ریلیز ہوگی؟

السلام علیکم ناظرین ۔۔۔ سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز کے لیے سلطان صلاح الدین ایوبی کا مرکزی کردار ڈھونڈ لیا گیا ہے
کیا واقعتا سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز میں سلطان صلاح الدین ایوبی کا مرکزی کردار ارطغرل غازی یا کوئی اور ادا کرے گا
اج کی اس پوسٹ کا اغاز اس بابرکت نام سے کرتا ہوں جو تمام جہانوں کا مالک ہے اور بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کے اخری رسول ہیں
پیارے ناظرین

بغیر اپ کا وقت ضائع کیے ہم اپ کو بتاتے چلیں کہ اج سے تقریبا چار ماہ پہلے سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز میں سلطان صلاح الدین ایوبی کا مرکزی کردار ادا کرنے والے الہان سن نے گھڑ سواری تلوار بازی اور نیزہ زنی کی مشقیں حاصل کرنا شروع کر دی تھی

سیریز کی شوٹنگ

لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز کے ڈائریکٹر ایمرک کونک نے اس سیریز میں مزید تاخیر کر دی
عموما جو وجہ سامنے ارہی تھی وہ یہ تھی کہ ترکی میں سخت شدید ترین زلزلے کی وجہ سے اس لیے سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز میں ہمیں تاخیر دیکھنے کو مل سکتی ہے

لیکن پیارے ناظرین اصل وجہ کوئی اور ہی تھی اور وہ یہ تھی کہ اس وقت سلطان صلاح الدین ایوبی کے ڈائریکٹر سلطان الپ ارسلان سیریز پر کام کر رہے تھے اور ایک ہی وقت میں دو سیریز پر کام نہیں کیا جا سکتا تھا جس کی وجہ سے ہمیں بار بار سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز میں تاخیر دیکھنے کو مل رہی تھی
یہ وجہ تب سامنے ائی جب سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز میں سلطان صلاح الدین ایوبی کا مرکزی کردار ادا کرنے والے الہانسن نے اس سیریز کو چھوڑ دیا

مرکزی کردار کی ٹریننگ

اور یہ کہا کہ میں چار پانچ ماہ سے لگاتار سیٹ پر ا کر ٹریننگ کر رہا ہوں لیکن صلاح الدین ایوبی سیریز شروع ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ناظرین الہانسن کی سیریز چھوڑ جانے کے بعد اس سیریز میں ہمیں مزید تاخیر دیکھنے کو مل گئی ۔
لیکن اب جو خبریں سامنے ارہی ہیں

وہ یہ ہیں کہ سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز کے لیے سلطان صلاح الدین ایوبی کا مرکزی کردار ڈھونڈ لیا گیا ہے اور وہ کردار شاید اپ میں سے کچھ لوگ اسے جانتے ہوں اور کچھ نہیں ناظرین اگر اپ نے سلطان محمد پر بنی فلم دیکھی ہے تو اپ اس کردار سے بخوبی واقف ہوں گے
ناظرین اس کردار کا نام ابراہیم جیلیکول ہے اور سلطان محمد کی فلم میں اس کی کافی بہترین اداکاری ہے

مرکزی کردار کون ہے؟

لیکن ناظرین ہم اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ابھی تک یہ ڈیسائیڈ نہیں ہوا ہے کہ ابراہیم جیلیکول ہی سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز میں سلطان صلاح الدین ایوبی کا کردار ادا کریں گے صرف اس کردار کا نام سامنے ایا ہے

اگر ابراہیم جیلیکول اس سیریز میں اداکاری کرنے سے منع کر دیتے ہیں تو پھر سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز کے لیے کوئی اور اداکار ڈھونڈنا پڑے گا
میرے خیال میں یہ کردار الہانسن سے کافی زیادہ بہتر تھا اگر یہ کردار سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز میں کام کرنے سے منع کر دیتا ہے تو میرے خیال میں سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز میں سلطان صلاح الدین ایوبی کا کردار ارطغرل غازی یعنی کہ اینگن التان کو دینا چاہیے اپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے

اپنی رائے کا اظہار کمنٹس باکس میں ضرور دیجئے گا ناظرین سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز پر ایک اور ڈاکومنٹری بھی بنائی جا رہی ہے
جس کے دو ٹریلر یوٹیوب پر گردش کر رہے ہیں اگر اپ کو اس کے متعلق تفصیلی ویڈیو چاہیے کہ وہ ڈاکومنٹری کب ریلیز کی جائے گی اس ڈاکومنٹری میں سلطان صلاح الدین ایوبی کا مرکزی کردار کون ادا کر رہا ہے

کورولش عثمان سیزن 5 کی اپڈیٹس کے لیے یہاں کلک کریں

اور بھی بہت سی تفصیلات اس ڈاکومنٹری کے متعلق ہم اپ کو بتائیں گے اگر اپ کو اس کے متعلق پوسٹ چاہیے تو کمنٹس باکس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور دیجئے گا

قارئین سلطان صلاح الدین ایوبی تاریخ اسلام میں وہ مرد مجاھد ہیں جنہوں نے بیت المقدس کو فتح کیا اور ہمیشہ اسلام کا پرچم بلند کرتے رہے

ڈیرہ پروڈیکشن اپنی ویبسائٹ پر آپ کے لیے جلد دلچسپ موضوعات لارہا ہے ابھی مین پیج وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

Dera Production

Leave a Comment